ایک پین میں دودھ گرم کریں اور اس میں چینی اور چاول کا آٹا ڈال کر پکائیں، ہلکی آنچ پر پکاتے رہیں جب تک فرنی گاڑھی ہوجائے۔ وہائٹ چوکلیٹ اور کٹا خشک میوہ شامل کر کے مزید پکائیں، گلاس یا پیالوں میں نکال کر فرنی کو ٹھنڈا کرلیں۔ گلابی رنگ والی وہائٹ چوکلیٹ سے سجا کر پیش کریں۔