ڈاکٹر خُرم کی سپیشل وزن کم کرنے کی چائے بنانے کا طریقہ جانیں جو صرف 6 دن میں موٹاپے کو کرے دور اور آپ کو بنائے سمارٹ

Looking for a delicious and healthy meal option. Try our ڈاکٹر خُرم کی سپیشل وزن کم کرنے کی چائے بنانے کا طریقہ جانیں جو صرف 6 دن میں موٹاپے کو کرے دور اور آپ کو بنائے سمارٹ, it's a perfect choice for those in search of easy and simple recipes that cater to both taste and nutrition. You can find this fantastic recipe in both Urdu and English, making it accessible to a wide audience. Whether you're a seasoned chef or a beginner in the kitchen, this ڈاکٹر خُرم کی سپیشل وزن کم کرنے کی چائے بنانے کا طریقہ جانیں جو صرف 6 دن میں موٹاپے کو کرے دور اور آپ کو بنائے سمارٹ is a versatile option that promises a mouthwatering experience. Enjoy the simplicity of our easy recipes while savoring the goodness of a homemade, healthy meal.

کم وقت میں وزن کم کرنے کی خواہش ہر کسی کی ہوتی ہے جس کو پورا کرنے کے لئے بہت زیادہ ڈائٹنگ اور ورزش کرنی پڑتی ہے۔ لیکن اگر آپ چاہتے ہیں کہ بغیر کسی ڈائٹننگ یا ورزش کے وزن کم ہوجائے وہ بھی جلد سے جلد تو ڈاکٹر خُرم کی بتائی ہوئی اس سپیشل وزن کم کرنے کی چائے بنانے کا طریقہ جان لیں۔

ٹپ:

٭ 8 کپ پانی کو ابالیں۔
٭ اس میں پانچ پودینے کے پتے، 3 لونگ، ایک انچ کا ادرک کا ٹکڑا (یا دو چمچ ادرک کا رس)، 1 چمچ ملٹھی، 2 چمچ بھنی ہوئی سونف اور 1 چمچ شہد ڈال کر دو منٹ کے لئے پکا لیں۔
٭ اس چائے کو نیم ٹھنڈا ہونے پر ایک بوتل میں بھر کر رکھ لیں۔
٭ دن میں 8 مرتبہ دو دو گھونٹ کرکے پی لیں۔

فائدہ:

یہ 6 دن میں آپ کے جسم کی تمام تر بلاکیج کو ختم کرکے اضافی چربی کو خارج کرنے کی کوشش کرے گی اور کھانا جلد ہضم ہونے میں مدد دے گی۔
اس میں ملٹھی اور بھنی ہوئی سونف بھی شامل ہے جن میں سلفیورک اور میلک ایسڈ، ترشے، کیلشیم، میگنیشیم اور گلاسیرایزین انزائمز پائے جاتے ہیں جو جسم میں اضافی چربی کے ٹکڑوں کو توڑنے کی کوشش کرتے ہیں اور ساتھ ہی اس میں پودینہ، لونگ اور ادرک ہے یہ تمام اینٹی بائیوٹکس کا کام کرتے ہیں جو بیک وقت جسم کو طاقت بھی دیتے ہیں اور معدے کے اندر ہونے والے افعال کو تیز کرنے میں مدد دیتے ہیں جس کی وجہ سے یہ چائے کم وقت میں وزن کم کرنے کے ڈاکٹر خُرم سب سے زیادہ تجویز کرتے ہیں۔

جلد فائدہ:

٭ اس چائے میں اگر آپ گِرے فروٹس کا رس (بازار میں دستیاب ہوتا ہے) شامل کرلیں تو یہ چائے بہترین ویٹ لوس میں سب سے زیادہ مفید ہے۔

By Humaira  |   In Step By Step Recipes  |   0 Comments   |   3007 Views   |   16 Dec 2021
Related Recipes
Reviews & Comments