اجزاء:
پیاز (چوپ کرلیں) ----- ایک عدد
چقندر (چوپ کرلیں) ----- تین کپ
ہری پیاز (چوپ کرلیں) ---- دو عدد
شملہ مرچ (چوپ کرلیں) ---- ایک عدد
مشرومز (چوپ کرلیں) ---- ڈیڑھ کپ
سیب (چوپ کرلیں) ---- ایک عدد
مکھن ----- دو کھانے کے چمج
تیل ----- دو کھانے کے چمج
یخنی ------ آٹھ کپ
زیرہ ------ ایک چائے کا چمچ
تیز پات ------ ایک عدد
لیموں کا رس٬ نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر ----- حسب ذائقہ
سجاوٹ کے لیے
کریم ----- دو سے تین کپ
سویا ------ چند پتے