اجزاء:
ٹیونا مچھلی ----- دو سو گرام
پنیر ----- دو سو گرام
چیڈر پنیر ----- -دو سو گرام
پیاز (باریک کٹی ہوئی) ----- ایک عدد
لہسن (باریک کٹا ہوا) ----- دو جوے
ٹماٹر (باریک کٹے اور ابلے ہوئے) ----- تین عدد
پسے ہوئے ٹماٹر ----- دو کھانے کے چمچ
کالے زیتون (باریک کٹے ہوئے) ----- دس عدد
ہری مرچیں (باریک کٹی ہوئی) ----- تین عدد
شملہ مرچ (باریک کٹی ہوئی) ----- ایک عدد
پسی ہوئی کالی مرچ ------ آدھا چائے کا چمچ
پسا ہوا سفید زیرہ ----- ایک چائے کا چمچ
انڈہ ----- ایک عدد
نمک ---- حسب ذائقہ
تیل ----- دو کھانے کے چمج