ٹورٹلا آملیٹ
اجزاء:
انڈ ے-------- 6عدد
آلو-------- 4-5عدد
کھمبیاں------------ (مشروم)6-8عدد
لچھے دار پیاز--------- 2/1کپ
مٹر--------- 2/1کپ
تیل---------- 4چمچم
نمک-------- حسبِ ذائقہ
کالی مرچ------------- حسبِ ذائقہ
ترکیب:
مشروم ، آلووار مٹروں کو اُبال لیں۔
مشروم اور آلوﺅں کو چوکور کو چھوٹے ٹکڑوں کی شکل میں کاٹ لیں۔
مشروم، آلو اور مٹروں کو ہلکا فرائی کرلیں۔
انڈے پھینٹ کر نمک اور کالی مرچ انڈوں میں مکس کرلیں۔
فرائنگ پین میں فرائی مشروم اور سبزیوں پر پھینٹے ہوئے انڈے کو پھیلا کر ڈال دیں اور ڈھکن رکھ کر ہلکی آنچ پر پکائیں
Chef Samina Jalil,Posted By: kinza,
Add Your Recipe