اجزاء:
تازہ بھنڈی ------ ایک کلو
پیاز ----- تین عدد (کٹی ہوئی)
ٹماٹر ----- تین عدد (کٹے ہوئے)
ہلدی پاؤڈر ----- دو چائے کے چمچ
سرخ مرچ پاؤڈر ------ دو کھانے کے چمچ
ادرک ----- ایک کھانے کا چمچ
تل ------ ایک کھانے کا چمچ
تیل ----- دو کپ
دھنیا ----- دو کھانے کے چمچ (کٹا ہوا)
نمک ----- حسب ذائقہ
تیل ----- ڈیپ فرائی کے لیے