Three Bean Soup Recipe in Urdu

Three Bean Soup

تھری بین سوپ

اجزاء:
لال لوبیا۔۔۔۔آدھی پیالی
سفید چنے۔۔۔آدھی پیالی
سفید لوبیا۔۔۔آدھی پیالی
نمک۔۔۔حسب ذائقہ
لہسن۔۔۔ 2 سے3 جوئے
پیاز عک عدد بڑی
ٹماٹر۔۔۔آدھا کلو
گاجر۔۔۔دو عدد
یخنی۔۔۔چار سے چھ پیالی
تھائم۔۔۔ایک چائےکا چمچ
سیلیری۔۔ 2 کھانے کے چمچ
پارسلے۔۔۔ 2 کھانے کے چمچ
کوکنگ آئل۔۔۔ 2 کھانے کے چمچ
چنے، لال لوبیا اور سفید لوبیا کو دھو کر علیحدہ علیحدہ گرم پانی میں بھگودیں، دو سے تین گھنٹے کے بعد دوبارہ سے صاف پانی میں دھو کر بڑے پین میں ابلتے ہوئے پانی میں ڈال کر گلنے رکھ دیں۔ اس دوران پیاز، ٹماٹر اور گاجر کو باریک چوپ لرلیں اور لہسن کو کچل کر رکھ لیں۔ سیلیری اور پارسلے کو کاٹ کر رکھ دیں۔ پین میں کوکنگ آئل، لہسن اور پیاز ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھ دیں، آٹھ سے دس منٹ کے بعد جب پیاز کی سوندھی سی خوشبوں آنے لگے تو اس میں ٹماٹر ڈال دیں اسے اتنی دیر پکائیں کے ٹماٹر گل جائے، پھر اس میں گاجر، تھائم اور سیلیری شامل کردیں۔ ہلکی آنچ پر بیس سے تیس منٹ پکائیں۔ گاجر گک جائے تو ابال کر رکھے ہوئے لوبیا اور چنے شامل کر دیں۔ 5 سے 7 منٹ پکا کر پارسلے، نمک اور کالی مرچ ڈالتے ہوئے چولہے سے اتار لیں۔ اس غذائیت سے بھر پور سوپ کو ڈش میں نکل کر سوپ اسٹک کے ساتھ گرم گرم پیش کریں۔

Posted By: sanobar hayat,

Find out the Three Bean Soup Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Soup. Three Bean Soup is very famous in desi people. At KFoods you can find Three Bean Soup and all the urdu recipes in a very easiest way.

Three Bean Soup

Three Bean Soup in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Soup.

مزید سوپ ریسیپیز

Reviews & Comments (1)

My aunty lives in america , whenever she comes to Pakistan, she cooks many delicious foods. One day she cooked Three Bean Soup recipe which was so delicious. She knows to cook many soup recipes, I got to learn some of them from her.

Mar 05, 2017 Bab Sialkot

Leave Comment