Thai Style Fish Recipe in Urdu

Find delicious Thai Style Fish recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Thai Style Fish recipe is one of the common and most searched dishes in the Thai Recipes recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Thai Style Fish recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Thai Style Fish
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

7172 Views 1 Comments

تھائی اسٹائل مچھلی
اجزاء:
مچھلی ----- آدھا کلو
نمک ---- حسب ذائقہ
لہسن کے جوے ----- چار عدد
پیاز ---- ایک عدد درمیانی
فش ساس ----- تین کھانے کے چمچ
بند گوبھی ----- دو سو گرام
ثابت لال مرچ ------ تین سے چار عدد
کوکونٹ کریم ----- ایک پیالی
انڈے ----- دو عدد
چینی ----- ایک چائے کا چمچ
پودینہ ------ دو کھانے کے چمچ
آئل ------ دو کھانے کے چمچ
ترکیب:
کوکونٹ کریم بنانے کے لیے

تین چوتھائی پیالی میں پسے ہوئے ناریل کو بلینڈر میں ڈال کر اس میں ڈھائی پیالی ابلتا ہوا پانی ڈال دیں اور اسے پانچ منٹ تک ڈھک کر رکھ دیں٬ پھر بلینڈر کو ایک منٹ کے لیے چلا لیں-
دوبارہ دس سے بارہ منٹ کے لیے ڈھک کر رکھ دیں پھر ایک منٹ کے لیے بلینڈر چلا لیں-
پیالے پر ململ کا کپڑا رکھ کر اچھی طرح اس مکسچر کو دبا کر چھان لیں پھر پیالے میں جمع ہونے والی پانی کو ڈھک کر رات بھر کے لیے فریج میں رکھ دیں- صبح اس پانی پر جمع ہونے والی کریم نکالیں-
بند گوبھی کے کچھ پتے علیحدہ کرلیں اور باقی کو باریک کاٹ لیں٬ نمک ملے ابلتے ہوئے پانی میں پتوں کو چار سے پانچ منٹ ابال کر نرم کر لیں پھر ٹھنڈے پیالے میں ڈال دیں-
بغیر کانٹے کی مچھلی کے قتلوں کو صاف دھو کر چھلنی میں رکھ لیں٬ انڈوں کو ہلکا سا پھینٹ کر رکھ لیں-
پیاز٬ لہسن اور لال مرچوں کو کوٹ کر رکھ لیں٬ فرائنگ پین میں آئل ڈال کر درمیانی آنچ پر رکھیں اور اس میں کٹا ہوا مصالحہ ڈال کر فرائی کریں-
دو سے تین منٹ فرائی کرنے کے بعد اس میں مچھلی کے قتلے ڈالیں اور لکڑی کے چمچ سے کچلتے ہوئے فرائی کریں-
جب مچھلی کی رنگت تبدیل ہونے لگے تو اس میں چینی اور فش ساس (بازار میں آسانی سے دستیاب ہے) ڈال کر ملائیں٬ ایک سے دو منٹ کے بعد اس میں انڈے ڈال کر تیزی سے چمچ چلائیں تاکہ انڈوں کی پٹکیاں نہ بنیں-
آخری میں باریک کٹی ہوئی بند گوبھی اور کوکونٹ کریم ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور چولہے سے اتار لیں-
تھوڑا سا ٹھنڈا ہونے پر اس میں باریک کٹا ہوا پودینہ ملا لیں-
Posted By: jasmeen,

Find out the Thai Style Fish Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Thai Recipes. Thai Style Fish is very famous in desi people. At KFoods you can find Thai Style Fish and all the urdu recipes in a very easiest way.

Thai Style Fish

Thai Style Fish in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Thai Recipes.

Reviews & Comments

Thai Style Fish recipe is one of the best foods that I have ever prepared and eaten. Other recipes I like are the thai recipes that are not only easy to make but are the most delicious ones from Pakistani foods.

  • Affra, Lahore