اجزاء:
سلاد ----- دو سو پچاس گرام
انڈے ------ دو عدد (سخت ابلے ہوئے)
پنیر (کش شدہ) ----- ایک سو پچیس گرام
فرنچ مسٹرڈ ------ دو چائے کے چمچ
ہری پیاز ----- دو سے تین عدد
چکن ----- آدھا کلو (بون لیس)
مٹر (ابلے ہوئے) ----- دو سو پچاس گرام
مشرومز ----- ایک چھوٹا ڈبہ
میونیز ----- ایک کپ
لیموں کا جوس ------ ایک کھانے کا چمچ
ٹماٹر ----- ایک عدد
ہرا دھنیا (باریک کٹا ہوا) ------ دو کھانے کے چمچ