اجزاء:
اجوائن---------- ایک چائے کا چمچہ
پمفرے------------ 2عدد
پسا گر م مصالحہ--------- 1چائے کا چمچہ
نمک------------ ایک چائے کا چمچہ
پسی لال مرچ--------- 1کھانے کا چمچہ
بھنا زیرہ--------- ایک کھانے کا چمچہ
چقندرکا پاﺅڈر------------ 1کھانے کا چمچہ
ٹاٹری------------- 2/1چائے کا چمچہ
تیل------------- 2کھانے کے چمچے