تاہینی سوس
اجزاء:
•سفید تل_____ 1 کپ
•لہسن_____ 5-6 جوئے
•زیتون کا تیل_____ ½ کپ
•نمک_____ حسبِ ذائقہ
ترکیب:
تل اور لہسن کے کر تھوڑے سے پانی میں پکا لیں اتنا کہ بانی خشک ہو جائے۔
بلینڈر کے جگ میں لہسن، تل اور زیتون کا تیل ڈال دیں پھر نمک شامل کر کے بلینڈ کر لیں۔
اتنا بلینڈ کریں کہ سموتھ پیسٹ بن جائے، تاہینہ سوس تیار ہے۔
Posted By: Ashhad, karachi
Add Your Recipe