Tahari Recipe in Urdu

Tahari
Recommended By Chef 00.35 To Prep
5 Servings 00.45 To Cook
Tips About Recipe 12607 Views
0 Comments

طاہری

اجزاء:
•چاول_____ آدھ سیر
•پیاز_____ 3 چھٹانک
•نمک، لال مرچ_____ حسب ذائقہ
•زیرہ_____ آدھ چمچ
•ہری مرچ_____ 4 عدد
•لونگ_____ 1 عدد
•لیموں_____ 1 عدد
•گھی_____ آدھ پاؤ
•آلو_____ ڈیڑھ پاؤ
•ہلدی_____ چائے کا 1 چمچ
•ادرک اور لہسن پسا ہوا_____ 1 چمچ
•کالی مرچ_____ 1 تولہ
•دہی_____ آدھ پاؤ

چاولوں کو صاف کرنے کے بعد پانی میں دھو کر دو گھنٹے تک بھگو دیں۔
آلوؤں کو چھیل کر ان کے دو دو ٹکڑے کر دیں۔
پھر دیگچی میں گھی کو گرم کر یں اور اس میں آدھا پیاز ڈال کر سرخ کر یں۔
اور باقی کی پیاز کو پیس کر نمک، ہلدی اور لال مرچ کے ساتھ ملا کر پہلی والی پیاز میں ڈال دیں اور ساتھ ہی دہی ڈال کر بھونیں اور ڈھک دیں جب دہی کا پانی خشک ہو جائے تو اس کو اور اچھی طرح بھونیں ، یہاں تک کہ دہی کی بو مر جائے اور مصالحہ گھی چھوڑ دے تو اس میں آلو ڈال کر پھر بھونیں۔
اس کے بعد پھر چاول اور ساتھ چاولوں سے دو گنا پانی ڈال دیں اور تھوڑی تھوڑی دیر کے بعد اس میں چمچ ہلاتے رہیں۔
پانی جب خشک ہو جائے تو پھر ہری مرچ ، ہرا دھنیا اور لیموں کا رس ڈال کر دس منٹ کے دم پر رکھ دیں۔
دم کے بعد طاہری تیار ہے۔

Posted By: samira, karachi

Find out the Tahari Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Rice, Biryani, & Pulao. Tahari is very famous in desi people. At KFoods you can find Tahari and all the urdu recipes in a very easiest way.

Tahari

Tahari in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Rice, Biryani, & Pulao.

مزید چاول٬ بریانی اور پلاؤ ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment