اجزاء:
مرغی کی بوٹیاں (بغیر ہڈی) ----- آدھا کلو
پسا ہوا لہسن ---- ایک کھانے کا چمچ
انڈہ ----- ایک عدد
پیاز (پسی ہوئی) ---- ایک کھانے کا چمچ
تازہ دودھ ----- دو کھانے کے چمج
کٹی ہوئی کالی مرچ ------ آدھا چائے کا چمچ
پسی ہوئی سفید مرچ ----- آدھا چائے کا چمچ
میدہ ----- ایک کھانے کا چمچ
نمک ----- حسب ذائقہ
تیل ----- تلنے کے لیے
ساس کے اجزاﺀ
سفید سرکہ ----- چار کھانے کے چمچ
ٹماٹو کیچپ ----- ایک پیالی
براؤن چینی ----- دو کھانے کے چمچ
سویا ساس ----- آدھی پیالی
کٹی ہوئی کالی مرچ ----- آدھا چائے کا چمچ
کارن فلور ----- ایک کھانے کا چمچ