Strawberry Cheese Cake Recipe in Urdu

Find delicious Strawberry Cheese Cake recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Strawberry Cheese Cake recipe is one of the common and most searched dishes in the Sweets & Cakes recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Strawberry Cheese Cake recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Strawberry Cheese Cake
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

10156 Views 1 Comments

اسٹرابیری چیز کیک
اجزاء:
ڈائجسٹو بسکٹس---------- 200گرام
مکھن پگھلا ہوا----------- 100گرام
تازہ دودھ------------ ایک پیالی
انڈے----------- 2عدد
چینی------------ 10کھانے کے چمچے
کارن فلور------- ایک چائے کا چمچہ
دہی-------------- 250گرام
جیلیٹین--------------- (پانی میں گھلا ہوا) 3چائے کے چمچے
تازہ کریم--------------- (پھینٹی ہوئی) 200گرام
اسٹرابیری ایسنس-------------- ایک چائے کا چمچہ
اسٹرابریز------------- (پسی ہوئی) ایک پیالی
اسٹرابیری جیلی کرسٹلز------------- 175گرام
کریم، اسٹرابیریز------------------ سجانے کے لئے
(باریک کٹی ہوئی)
ترکیب:
جیلیٹن کو 4/1پیالی پانی میں بھگو کر رکھ دیں۔ جب پھول جائے توایک منٹ کے لئے ہلکی آنچ پر پکا لیں۔ دہی کو ململ کے کپڑے میں باندھ کر 3سے 4گھنٹوں کے لئے بیسن کے اوپر لٹکادیں، پھر ہاتھ سے دبا کر پانی نکال دیں۔ بسکٹس میں مکھن ملا کر ہاتھ سے یکجان کرلیں۔ 9انچ کے اسپرنگ فوم میں آمیزہ ڈالیں اور پہلے سے گرم اوون میں 180ڈگری سینٹی گریڈ پر 10منٹ پکا کر نکال لیں۔ انڈوں کی سفیدی اور زردی علیحدہ کرلیں۔ ساس پین میں زردی ، دودھ، کارن فلور اور 2/1چینی ڈالیں۔اسے ہلکی آنچ پر مسلسل چلاتے ہوئے گاڑھا ہونے تک پکائیں، اس میں جیلٹن ملا کر رکھ دیں۔الیکٹرک بیٹر کی مدد سے سفیدیوں کو جھاگ بننے تک پھینٹیں، باقی چینی تھوڑی تھوڑی کرکے شامل کریں۔ الیکٹرک بیٹر کی مدد سے ایک پیالے میں پنیر، تیار کسٹرڈ، اسٹرابیریز اور ایسنس یکجان کرلیں۔ اس میں سفیدیاں چمچے سے ملا لیں۔ آمیزے کو سانچے میں ڈال کر فرج میں رکھ دیں۔ تھوڑے سے گرم پانی میں جیلی کرسٹلز گھو ل کر کیک پر ڈالیں اور سیٹ ہونے کے لئے فرج میں رکھ دیں۔ جیلی جم جائے تو کریم اور اسٹا بیریز سے سجا دیں اور خوب ٹھنڈا کرکے پیش کریں۔
Shireen Anwar,Posted By: samia,

Find out the Strawberry Cheese Cake Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Sweets & Cakes. Strawberry Cheese Cake is very famous in desi people. At KFoods you can find Strawberry Cheese Cake and all the urdu recipes in a very easiest way.

Strawberry Cheese Cake

Strawberry Cheese Cake in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Sweets & Cakes by Shireen Anwar.

Reviews & Comments

wow this is a vey admirable site.. Kfoods.com per hr trha ki r sb chefs ki recipes mil jati han

  • aasma, lahore