Spicy Cheese Balls Recipe in Urdu

Spicy Cheese Balls
Recommended By Chef 00.15 To Prep
As Desired Servings 00.20 To Cook
Tips About Recipe 1179 Views
0 Comments

اسپائیسی چیز بالز

اجزاء:
•چیڈر چیز_____ (کدو کش کی ہوئی) 250 گرام
•پودینہ چوپ_____ ایک کھانے کا چمچ
•چلی سوس_____ ایک کھانے کا چمچ
•زیرہ پاؤڈر_____ ایک کھانے کا چمچ
•ہرا دھنیا_____ ایک کھانے کا چمچ
•سفیدمرچ پاؤڈر_____ ایک چائے کا چمچ
•ہری مرچ چوپ_____ ایک کھانے کا چمچ
•آئل_____ حسبِ ضرورت
•چاول _____اُبلے ہوئے
•بریڈ کرم_____ حسبِ ضرورت
•انڈا_____ حسبِ ضرورت

ایک برتن میں چیز ،پودینہ، چلی سوس، زیرہ پاؤڈر،سفیدمرچ پاؤڈر ،ہرا دھنیا ،ہری مرچ ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔ ملانے کے بعد چیز بالز بنا لیں پھر چیز بالز کو پہلے انڈے میں ڈپ کریں پھر بریڈ کرم میں پھر انڈا میں پھر اُبلے ہوئے چاول میں پھر بریڈ کرم میں پھر انڈے میں پھر بریڈکرم میں لگائیں۔
یا عمل کرنے کے بعد ان کو 30 سے 35 منٹ کے لیے فریزر میں رکھ دیں۔
پھر ایک پین میں آئل ڈال کر براؤن ہونے تک ڈیپ فرائی کر لیں۔
آپکا کے مزے دار سپائیسی چیز بالزتیار ہیں۔

Posted By: Hina, Islamabad

Find out the Spicy Cheese Balls Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Snacks And Appetizers. Spicy Cheese Balls is very famous in desi people. At KFoods you can find Spicy Cheese Balls and all the urdu recipes in a very easiest way.

Spicy Cheese Balls

Spicy Cheese Balls in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Snacks And Appetizers.

مزید اسنیکس اینڈ اسٹارٹر ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment