Special Chicken Korma Recipe in Urdu

Special Chicken Korma
Recommended By Chef 00.20 To Prep
As Desired Servings 00.30 To Cook
Tips About Recipe 136 Views
0 Comments

اسپیشل چکن قورمہ

اجزاء:
رات کے کھانے میں مل جائے بہترین قسم کا شادیوں والا قورمہ تو بس پھر تو دسترخوان پر بیٹھ جائیں گھر کے سارے ہی لوگ۔
تو آئیے جانتے ہیں اسپیشل چکن قورمہ بنانے کی مزیدار سی ریسیپی

٭ پتیلی میں آئل گرم کریں، پیاز بھونیں ساتھ ہی اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ، ہلدی، لال مرچ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر، کالی مرچ پاؤڈر، دار چینی، چھوٹی الائچی اور تیز پات ڈال کر اچھی طرح دس منٹ پکائیں۔
٭ پھر اس میں ایک کلو چکن اور ایک چمچ بیکنگ پاؤڈر، آدھا چمچ کھیوڑہ اور ایک چمچ قورمہ ایسنس ڈال کر اچھی طرح مکس کر کے پکائیں اور ڈھکن ڈھک دیں۔
٭ اب اس میں دہی، جائفل جاوتری پاؤڈر، چکن پاؤڈر، نمک، زیرہ پاؤڈر، پسی ہوئی سونف اور ایک چمچ گرم مصالحہ شامل کر کے مصالحے کو اچھی طرح بھون لیں۔ بس تیار ہے آپ کا اسپیشل قورمہ جو بنے اتنا لذیذ کے دل نہ چاہے چھوڑنے کا۔

ٹپ:

٭ پیاز کا پیسٹ بھی استعمال کریں تو ذائقہ بھی اچھا ہوگا اور مصالحہ بھی جلد بھن جائے گا۔
٭ تمام مصالحوں کے پاؤڈر ایک ساتھ ڈال کر بھی پکا سکتی ہیں۔

Posted By: Rabia, karachi

Find out the Special Chicken Korma Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chicken, Poultry. Special Chicken Korma is very famous in desi people. At KFoods you can find Special Chicken Korma and all the urdu recipes in a very easiest way.

Special Chicken Korma

Special Chicken Korma in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chicken, Poultry.

مزید مرغ روغن ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment