Shaljam Gosht Recipe in Urdu

Find delicious Shaljam Gosht recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Shaljam Gosht recipe is one of the common and most searched dishes in the Special Pakistani Dishes recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Shaljam Gosht recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Shaljam Gosht
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

629 Views 0 Comments

شلجم گوشت
اجزاء:
اجزا:
۔ تیل ½ کپ
۔ پیاز 2 عدد
۔ گوشت 700 گرام
۔ شلجم ½ کلو
2 کھانے کے چمچ ۔ ادرک لہسن کا پیسٹ
عدد3-4 ۔ ٹماٹر
۔ نمک حسبِ ذائقہ
۔ لال مرچ پاؤڈر ½ کھانے کا چمچ
۔ ہلدی ½ چائے کا چمچ
چائے کے چمچ ۔ دھنیا پاؤڈر 2
۔ گرم مصالحہ ½ چائے کا چمچ
عدد3-4 ۔ ہری مرچیں
۔ ہرا دھنیا
ترکیب:
ترکیب:
٭ ایک پین میں تیل گرم کریں، اس میں پیاز ڈال کر 2-3 منٹ تک بھونیں۔ پھر اس میں گوشت اور ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر 6-8 منٹ تک پکائیں۔
٭ پھر اس میں ٹماٹر، نمک، ہلدی، لال مرچ پاؤڈر ڈال کر پکائیں یہاں تک کہ ٹماٹر نرم ہو جائیں۔
٭ اب پانی ڈالیں اور ڈھکن لگا کر 6-8 منٹ تک پکائیں۔
٭ اس میں شلجم، دھنیا پاؤڈراور گرم مصالحہ ڈال کر تیز آنچ پر 5-6 منٹ تک پکائیں۔
٭ پھر پانی ڈالیں اور ڈھکن لگا کر درمیانی آنچ پر مزید 12-15 منٹ تک پکائیں۔
٭ جب سالن سے تیل الگ ہوجائے تو چولہا بند کر دیں، اور اوپر سے دھنیا، ہری مرچیں اور تھوڑا سا گرم مصالحہ ڈال کر ڈھکن لگا دیں۔
٭ لیجیئے گرما گرم شلجم گوشت تیار ہے! اسے روٹی، نان یا چاول کے ساتھ سرو کریں۔
Posted By: Salwa Noor, Karachi

Find out the Shaljam Gosht Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Special Pakistani Dishes. Shaljam Gosht is very famous in desi people. At KFoods you can find Shaljam Gosht and all the urdu recipes in a very easiest way.

Shaljam Gosht

Shaljam Gosht in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Special Pakistani Dishes.

Reviews & Comments