اجزاء:
سرخ لوبیا ایک پیالی
سفید لوبیا ایک پیالی
میکرونی آدھ پاؤ
سبز پھلیاں، ایک انچ لمبی کاٹ لیں تین چھٹانک
گاجر یں درمیانہ سائز چوکور کاٹ لیں تین عدد
آلو درمیانہ سائز چوکورکاٹ لیں تین عدد
مٹر ایک پیالی
نمک اور مرچ حسب ضرورت
پنیر چھڑکنے کے لئے
ٹمیٹو سوس کے لئے:
ٹماٹر درمیانہ سائز دو عدد
لہسن جوئے چار عدد
نمک ایک چائے کا چمچ
دنیا کی ایک گڈی