چاول کا آٹا، میدہ، نمک، تیل اور چینی کو اچھی طرح مکس کرلیں۔ ساتھ میں کوکونٹ ملک ڈال کر درمیانی گاڑھا بیڑ بنائیں۔ گرم تیل میں بسکٹس کے مولڈ کو تیل میں ڈپ کر لیں۔ جب گولڈن ہوجائے تو نکال لیں۔
شوگر سیرپ کے لئے:
اب بسکٹس کو شوگر سیرپ میں ڈپ کرلیں۔ پستہ سے کوٹ کرکےسرو کریں۔