Qabsa Recipe in Urdu

Qabsa
Recommended By Chef 00.30 To Prep
3 Servings 00.40 To Cook
Tips About Recipe 8301 Views
0 Comments

قبسا

اجزاء:
•مٹن_____ 1کلو
•چاول_____ 700گرام
•پیاز_____ 1عدد
•ٹماٹرپیسٹ _____2کھانے کے چمچ
•ٹماٹو پیوری_____ 3عدد
•دھنیا پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ
•کالی مرچ پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ
•زیرہ پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ
•ادرک_____ 1چائے کا چمچ
•لہسن_____ 10گرام
•نمک_____ حسبِ ذائقہ
•مالٹے کا چھلکا_____ 1عدد
•الائچی_____ 4عدد
•گاجر_____ 1عدد
•دارچینی_____ 4عدد
•کھانے کا تیل_____ 2کھانے کے چمچ
•تیز پات_____ 2عدد

ایک باؤل میں پانی لیں اور اس میں چاول ڈال کربائیس سے پچیس منٹ تک بھِگو لیں ۔
ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اور اس میں پیاز ڈال کر براؤن کر لیں ۔
اب اس میں ادرک اورلہسن ڈال کر ہلکا سا ہلا لیں ۔
اب اس میں اِلائچی ،دار چینی اورتیز پات ڈال کر ایک منٹ تک پکالیں ۔
اب اس میں نمک،لال مرچ پاؤڈر ،کالی مرچ پاؤڈر ،زیرہ پاؤڈر ،پیپریکا پاؤڈر اور دھنیا پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں ۔
اب اس میں ٹماٹو پیوری اور ٹماٹوپیسٹ ڈال کر ایک منٹ تک پکالیں ۔
اب اس میں پانی پانچ کپ ڈال کر ڈیڑھ گھنٹے تک پکالیں ۔
اب مٹن کی بوٹیا ں نکا ل کر الگ کر لیں اور پانی میں بھِگوئے ہوئے چاول اورمالٹے کا چھلکا اس میں ڈال کر اچھی طرح ہلا لیں ۔
اب نکالی ہوئی بوٹیاں اس میں ڈال کر دس منٹ تک دم دیں ۔
آپکا مزیدار مٹن قبسا تیار ہے ۔

Posted By: samira, Lahore

Find out the Qabsa Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Rice, Biryani, & Pulao. Qabsa is very famous in desi people. At KFoods you can find Qabsa and all the urdu recipes in a very easiest way.

Qabsa

Qabsa in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Rice, Biryani, & Pulao.

مزید چاول٬ بریانی اور پلاؤ ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment