Pulao Biryani Recipe in Urdu

Pulao Biryani
Recommended By Chef 00.10 To Prep
5 Servings 00.45 To Cook
Tips About Recipe 2265 Views
0 Comments

پلاؤ بریانی

اجزاء:
•بکرے کا گوشت_____ 750گرام
•باسمتی چاول_____ آدھ کلو بھیگے ہوئے
•لہسن ادرک کا پیسٹ_____ 2 کھانے کے چمچ
•پلاؤ بریانی مکس_____ 1 پیکٹ
•دہی_____ 1 پیالی
•کوکونٹ ملک_____ آدھی پیالی
•نمک_____ 2 کھانے کے چمچ
•زردے کا رنگ_____ 1 چائے کا چمچ
•تیل_____ 1 پیالی
•پیاز_____ سجاوٹ کے لیے تلی ہوئی

ایک پین میں دو گلاس پانی، گوشت، لہسن ادرک پیسٹ اور پلاؤ بریانی مصالحہ ڈال کر پکائیں۔
جب گوشت نرم ہو جائے اور تھوڑا پانی باقی رہ جائے تو دہی اور کوکونٹ ملک پھینٹ کر گوشت پر ڈال دیں۔
دوسرے پین میں پانی گرم کریں جب ابال آنے لگے تو نمک ڈال کر بھیگے ہوئے چاول بھی شامل کر دیں اور دوکنی رہ جانے تک اُبال کر چھان لیں۔
چاولوں کو گوشت پر پھیلا دیں اور زردے کا رنگ چاولوں پر چھڑک دیں۔
پلاؤ بریانی دم پر رکھ دیں۔
جب چاول نرم ہو جائیں تو تیل کو تیز گرم کرکے چاولوں پر ڈال دیں اور مزید پانچ منٹ دم پر رکھیں۔
پھر چاول اور گوشت مکس کر لیں اور ڈش میں نکال کر تلی پیاز سجا کر پیش کریں۔

Posted By: samira, Multan

Find out the Pulao Biryani Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Rice, Biryani, & Pulao. Pulao Biryani is very famous in desi people. At KFoods you can find Pulao Biryani and all the urdu recipes in a very easiest way.

Pulao Biryani

Pulao Biryani in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Rice, Biryani, & Pulao.

مزید چاول٬ بریانی اور پلاؤ ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment