Pound Cake Recipe in Urdu

Find delicious Pound Cake recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Pound Cake recipe is one of the common and most searched dishes in the Sweets & Cakes recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Pound Cake recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

1672 Views 0 Comments

پاؤنڈ کیک
اجزاء:
بلیو بینڈ مارجرین 1 کپ
چینی 1 کپ (پسی ہوئی)
میدہ ڈیڑھ کپ
انڈے 3عدد
بیکنگ پاؤڈر 1 کھانے کا چمچ
دودھ آدھا کپ
ونیلا ایسنس 1 چائے کا چمچ
ترکیب:
٭سب سے پہلے بلیو بینڈ اورچینی کو اچھی طرح یک جان کر لیں۔
٭اب اس میں ایک ایک کرکےانڈے ڈالنا شروع کریں، اور مکس کرتے جائیں۔
٭میدہ اور بیکنگ پاؤڈر الگ برتن میں چھان لیں۔
٭اب مکھن اور چینی والے مکسچر میں میدہ اور بیکنگ پاؤڈرتھوڑا تھوڑا کر کے مکس کرتے جائیں۔
٭اب اس میں دودھ شامل کریں۔
٭آخر میں ونیلا ایسنس ڈال کراچھی طرح بیٹ کر لیں یا ہینڈ وسک سے وسک کرلیں۔
٭بیکنگ پین میں ہلکا سا آئل لگا کراس پربٹر پیپر لگا دیں اور یہ آمیزہ اس میں ڈال دیں۔
٭اوون میں 180 ڈگری پر 40 منٹ کے لئے بیک کر لیں۔
٭مزیدار پاؤنڈ کیک تیار ہے۔ چائے یا کافی کے ساتھ لطف اندوز ہوں
Posted By: Syeda Kiran Zahra , Karachi

Find out the Pound Cake Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Sweets & Cakes. Pound Cake is very famous in desi people. At KFoods you can find Pound Cake and all the urdu recipes in a very easiest way.

Pound Cake

٭سب سے پہلے بلیو بینڈ اورچینی کو اچھی طرح یک جان کر لیں۔ ٭اب اس میں ایک ایک کرکےانڈے ڈالنا شروع کریں، اور مکس کرتے جائیں۔ ٭میدہ اور بیکنگ پاؤڈر الگ برتن میں چھان لیں۔ ٭اب مکھن اور چینی والے مکسچر میں میدہ اور بیکنگ پاؤڈرتھوڑا تھوڑا کر کے مکس کرتے جائیں۔ ٭اب اس میں دودھ شامل کریں۔ ٭آخر میں ونیلا ایسنس ڈال کراچھی طرح بیٹ کر لیں یا ہینڈ وسک سے وسک کرلیں۔ ٭بیکنگ پین میں ہلکا سا آئل لگا کراس پربٹر پیپر لگا دیں اور یہ آمیزہ اس میں ڈال دیں۔ ٭اوون میں 180 ڈگری پر 40 منٹ کے لئے بیک کر لیں۔ ٭مزیدار پاؤنڈ کیک تیار ہے۔ چائے یا کافی کے ساتھ لطف اندوز ہوں۔

Reviews & Comments