Easy Pound Cake Recipe in Urdu

Easy Pound Cake
Recommended By Chef 00.20 To Prep
4-5 Servings 00.45 To Cook
Tips About Recipe 256 Views
0 Comments

ایزی پاؤنڈ کیک

اجزاء:
•مکھن_____ 8 اونس
•چینی_____ 2 کپ
•انڈے_____ 4 عدد
•میدہ_____ 3 کپ
•بیکنگ پاؤڈر_____ 4 چائے کے چمچ
•دودھ_____ ڈیڑھ کپ
•ونیلا ایسنس_____ 1 چائے کا چمچ
•آئسنگ شوگر_____ چھڑکنے کے لیے

اوون کو ایک 180 ڈگری سینٹی گریڈ پر گرم کریں۔
مکھن اور چینی کو اچھی طرح پھینٹ لیں یہاں تک کہ یہ فلفی ہو جائے۔
اس میں ونیلا ایسنس شامل کریں اور مزید پھینٹیں۔
میدہ اور بیکنگ پاؤڈر کو چھان لیں۔
مکھن کے آمیزے میں ایک ایک کر کے انڈے شامل کریں اور مسلسل بیٹ کرتے رہیں۔
ساتھ ہی چھنا ہوا میدہ اور دودھ بھی شامل کرتے رہیں۔
آخر میں تمام چھنا ہوا میدہ ڈال کر فولڈ کر لیں۔
اس آمیزے کو گریس کیے ہوئے بیکنگ پین میں ڈال کر گرم اوون میں 45 منٹ بیک کر لیں۔
اوون سے نکال کر 5 منٹ ٹھنڈا کریں۔
پین سے تاروں کی جالی پر نکال کر حسب ضرورت آئسنگ شوگر چھرکیں اور سرو کریں۔

Posted By: Shamsi, Lahore

Find out the Easy Pound Cake Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Snacks And Appetizers. Easy Pound Cake is very famous in desi people. At KFoods you can find Easy Pound Cake and all the urdu recipes in a very easiest way.

Easy Pound Cake

Easy Pound Cake in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Snacks And Appetizers.

مزید اسنیکس اینڈ اسٹارٹر ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment