Pizza Sandwich Recipe in Urdu

Pizza Sandwich
Recommended By Chef 00.15 To Prep
4 Servings 00.20 To Cook
Tips About Recipe 2114 Views
0 Comments

پیزا سینڈوچ

اجزاء:
•بریڈ سلائس_____ 8 عدد
•چکن تکہ میٹ_____ 1 عدد کیوبز میں کٹا ہوا
•پیاز_____ 1 عدد چھوٹے کیوبز میں کٹی ہوئی
•شملہ مرچ_____ 1 عدد چھوٹے کیوبز میں کٹی ہوئی
•ٹماٹر_____ 1 عدد چھوٹے کیوبز میں کٹا ہوا
•مکھن_____ 4 اونس
•نمک_____ آدھ چائے کا چمچ
•کالی مرچ_____ آدھ چائے کا چمچ
•زیتون_____ 4 سے چھ عدد کٹے ہوئے
•اوریگانو_____ 1 چائے کا چمچ
•چیڈر چیز_____ 1 کپ کدوکش کی ہوئی
•پیزا سوس_____ آدھ کپ
•لال مرچ_____ آدھ چائے کا چمچ کُٹی ہوئی

پہلے مکھن کو بریڈ سلائسز پر لگائیں۔
ایک پیالے میں پیاز، ٹماٹر، شملہ مرچ، چکن تکہ میٹ کیوبز، نمک، کالی مرچ، زیتون، اوریگانو، چیڈر چیز، پیزا سوس اور کُٹی لال مرچ ڈال کر مکس کریں۔
اب بریڈ کے ایک سلائس کو ٹوسٹر پر رکھیں اور درمیان میں فلنگ بھر کر دوسرا سلائس رکھ دیں۔
پھر اسے پانچ منٹ کے لیے ٹوسٹ کر لیں۔
باقی بریڈ سلائسز بھی اسی طرح تیار کریں۔

Posted By: Amna, karachi

Find out the Pizza Sandwich Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Snacks And Appetizers. Pizza Sandwich is very famous in desi people. At KFoods you can find Pizza Sandwich and all the urdu recipes in a very easiest way.

Pizza Sandwich

Pizza Sandwich in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Snacks And Appetizers.

مزید اسنیکس اینڈ اسٹارٹر ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment