اجزاء:
ثابت چکن----------- (کھال والی) سوا سے ڈیڑھ کلو
اویسٹر سوس-------------- 4کھانے کے چمچے
ڈراک سویا سوس--------------- 6کھانے کے چمچے
بادیان کے پھول------------ 4عدد
پیپریکا---------- ایک چائے کا چمچہ
گرم مصالحہ---------- 1/2چائے کا چمچہ
لہسن------------- 6-8جوے
چکن یخنی----------- 4-5کپ
تیل فرائی----------- کے لئے