Patiala Chicken Recipe in Urdu

Patiala Chicken
Recommended By Chef 00.10 To Prep
4 Servings 00.20 To Cook
Tips About Recipe 4154 Views
0 Comments

پٹیالہ چکن

اجزاء:
1. چکن_____ 700گرام
2. پیاز_____ 2عدد
3. ٹماٹر_____ 3عدد
4. دہی_____ 1کپ
5. نمک_____ حسبِ ذائقہ
6. ہلدی_____ 1چائے کا چمچ
7. دھنیا پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ
8. زیرہ پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ
9. کالی مرچ پاؤڈر_____ آدھ چائے کا چمچ
10. لا ل مر چ پاؤڈر_____ 1کھانے کا چمچ
11. کاجو پیسٹ_____ 3چائے کے چمچ
12. سبز شملہ مرچ_____ 1عدد
13. سبز مرچ_____ 2عدد
14. ادرک_____ 4کھانے کے چمچ
15. گرم مصالحہ ثابت_____ 5 گرام
16. ثا بت زیرہ_____ آدھ چائے کا چمچ
17. قصوری میتھی_____ 1چائے کا چمچ
18. ملک کریم_____ 3کھانے کے چمچ

• ایک باؤل میں چکن لیں اور اس میں زیرہ پاؤڈر ،لال مرچ پاؤڈر ،نمک،ہلدی ،دھنیا پاؤڈر ،کالی مرچ پاؤڈر اور دہی ڈال کر مکس کر لیں اور تیس منٹ تک فریج میں رکھ دیں۔
• اب ایک دیگچی لیں اوراس میں کسان سپر کوکنگ آئل ڈال کر اس میں پیاز اور زیرہ ڈال کر براؤن کر لیں۔
• اب اس میں چوپ لہسن ،ادرک ،ثابت گرم مصالحہ اور ٹماٹر ڈال کر پانچ منٹ تک پکائیں اور اس میں کاجو ڈال کر مزید دو منٹ تک پکا لیں۔
• اب اس میں تیار کیا ہوا چکن ڈال کر مکس کرلیں اور دس منٹ تک ڈھک کر پکالیں۔ اب ڈھکنا اُتا ر کر اس میں جیم ڈال کر مکس کرلیں۔
• اب اس میں شملہ مرچ، پیاز،سبز مرچ اورمیتھی ڈال کر مکس کرلیں۔
• آپکا مزیدار پٹیالہ چکن تیار ہے۔

Posted By: Amna, Lahore

Find out the Patiala Chicken Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Special Pakistani Dishes. Patiala Chicken is very famous in desi people. At KFoods you can find Patiala Chicken and all the urdu recipes in a very easiest way.

Patiala Chicken

Patiala Chicken in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Special Pakistani Dishes.

مزید پاکستانی کھانے ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment