پرالین فلنگ بنانے کے لئے ایک پیالے میں 115 گرام ملک چاکلیٹ کا گناش اور پرالین 450 گرام پرالین پییسٹ ڈال کر بیٹر سے بیٹ کرلیں۔ 450 گرام پرالائن پیسٹ کو تھوڑا سا گرم کریں۔ پھر ٹھنڈا ہونے دیں کہ اس کا temperature کم ہوکے 90 ڈگری تک ہوجائے۔ پھر اس میں آٹھ کھانے ک چمچے مکھن ڈال کر بھینٹ لیں۔