Orange Cake Recipe in Urdu

Find delicious Orange Cake recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Orange Cake recipe is one of the common and most searched dishes in the Sweets & Cakes recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Orange Cake recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

1333 Views 0 Comments

اورنج کیک
اجزاء:
کینو = 1 عدد (چھلکوں سمیت اس طرح کاٹیں کہ بیچ والا حصہ الگ ہوجائے اور بیج اچھی طرح نکال کر چھوٹے ٹکڑوں میں کرلیں)
میدہ = 1 پیالی
بیکنگ پاؤڈر = 2 چائے کے چمچ
تیل = آدھی پیالی
شکر - آدھی پیالی
کنڈینسڈ ملک = آدھی پیالی
سیرپ کے لئے
چینی = آدھا چمچ
اورنج جوس= آدھی پیالی
دونوں کو مکس کر لیں سیرپ تیار ہے
ترکیب:
ایک اسٹیل کی کھلے منہ کی دیگچی کے اندر مکھن یا تیل اچھی طرح لگا دیں اور بٹر پیپر لگا دیں۔ ایک پیالے میں بیکنگ پاؤڈر اور میدہ چھان کر مکس کرلیں۔ بلینڈر میں کینو، شکر، تیل اور کنڈینسڈ ملک ملا کر بلینڈ کرلیں۔ اب اس آمیزے میں بیکنگ پاؤڈر اور میدہ ہلکے ہلکے مکس کریں اور اسے دیگچی میں ڈال دیں۔

بغیر اون کے کیک بنانے کا طریقہ

اب ایک بڑا بھگونا لیں اور اسے چولہے پر رکھ دیں۔ اسی کے اندر ایک اسٹیل کا دھکن بچھا دیں۔ اب آمیزے والی دیگچی کو بھگونے میں رکھ دیں اور ڈکھن سے بھگونے کو بند کر کے اچھی طرح موٹے کپڑے سے ڈھک دیں۔ 2 سے 3 منٹ نارمل آنچ پر پکانے کے بعد آنچ دھیمی کردیں اور آدھا گھنٹا پکنے دیں۔

اب گرم کیک پر اورنج سیرپ ڈال دیں تاکہ کیک اچھی طرح اسے جذب کرلے۔ لیجئے مزیدار اورنج جوسی کیک تیار ہے۔
Posted By: Khush Bakht, Karachi

Find out the Orange Cake Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Sweets & Cakes. Orange Cake is very famous in desi people. At KFoods you can find Orange Cake and all the urdu recipes in a very easiest way.

Orange Cake

Orange Cake in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Sweets & Cakes.

Reviews & Comments