مکھن اور چینی کو اچھی طرح مکس کریں اور اس میں ایک ایک انڈہ ڈالتے جائیں۔ ساتھ میدہ شامل کر کے مزید مکس کریں۔ اب اس میں سوجی، دہی اور اورنج جوس ملائیں۔ پھر پستے کوٹ کر ڈالیں اور اورنج ایسنس شامل کریں۔ اب اسے گریس پین میں ڈالیں اور باقی ہستے اوپر ڈال دیں۔ آخر میں اوون میں 40 سے 45 منٹ رکھیں اور پیش کریں۔