اجزاء:
مچھلی کے ٹکڑے------------- (فلے) 2/1کلو
انڈہ پھینٹا ہوا-------------- ایک عدد
لہسن چوپ کیا ہوا------------------ 4جوے
پسا ہو ا ناریل----------------- ایک پیالی
پسی ہوئی دار چینی---------------- 2/1چائے کا چمچہ
پسی ہوئی کالی مرچ--------------- 4/1چائے کاچمچہ
پسی ہوئی سفید مرچ---------------- 4/1چائے کا چمچہ
میدہ-------------------- 2کھانے کے چمچے
کارن فلور---------------- 2کھانے کے چمچے
نمک حسبِ---------------- ذائقہ
تیل----------------- تلنے کے لئے
ٹماٹر، سلاد پتے-------------------- سجانے کے لئے