اجزاء:
مچھلی کے ٹکڑے------------- (فلے) 2/1کلو
آلو------------ ابال کر بھرتہ بنا لیں 2عدد
کٹی ہوئی کالی مرچ------------- 2/1چائے کا چمچہ
لسہن------------------(چوپ کیا ہوا) ایک جوا
ہری مرچیں چوپ کی ہوئی----------- 4عدد
ہرا دھنیا---------------- (چوپ کیا ہوا) 2کھانے کے چمچے
پیاز------------------ باریک کٹی ہوئی ایک عدد
انڈہ---------------- پھینٹا ہوا ایک عدد
ڈبل روٹی کا چورہ------------ ایک پیالی
نمک---------------- 2/1 چائے کا چمچہ
تیل------------------- تلنے کے لئے
ٹارٹر ساس-------------- ہمراہ پیش کرنے کے لئے