اجزاء:
مرغی کی بوٹیاں (بغیر ہڈی) 250گرام
میدہ(چھنا ہوا) 2پیالی
آلو (اُبال کر بھُرتہ کئے ہوئے) ایک عدد
ہری پیاز (چوپ کی ہوئی) 2ڈنڈیاں
میٹھا سوڈا 1/4چائے کا چمچہ
دہی (پھینٹی ہوئی) ایک پیالی 4+کھانے کے چمچے
کھٹّی کریم 4کھانے کے چمچے
پیاز (چوپ کی ہوئی) ایک عدد
لیموں ایک عدد
پسا ہوا لہسن ادرک ایک کھانے کا چمچہ
پیپر یکا پاﺅڈر ایک چائے کا چمچہ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچہ
پسی ہوئی ہلدی ایک چائے کا چمچہ
پسا ہوا سفید زیرہ ایک چائے کا چمچہ
سویا (چوپ کیا ہوا) 1/4گڈی
نمک حسبِ ذائقہ
تیل تلنے کے لئے 2+کھانے کے چمچے