Mutton Yakhni Pulao Recipe in Urdu

Find delicious Mutton Yakhni Pulao recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Mutton Yakhni Pulao recipe is one of the common and most searched dishes in the Rice, Biryani, & Pulao recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Mutton Yakhni Pulao recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Mutton Yakhni Pulao
chef Recommended By Chef
time-clock 00.15 To Prep
time-clock 00.40 To Cook
4 Servings
Tips About Recipe

7280 Views 0 Comments

مٹن یخنی پلاؤ
اجزاء:
• بکرے کا گوشت_____ 1/2 کلو
• گھی_____1/2 کپ
• پیاز (درمیانی ) _____2 عدد
• لہسن_____10جوے
• دھنیا ثابت_____2 چائے کے چمچے
• تیز پات_____2 عد د
• چھوٹی الائچی_____6عدد
• کالی مرچ_____10 عدد
• چاول باسمتی_____1/2کلو
• دہی پھینٹا ہوا_____1/2کپ
• نمک_____حسب ذائقہ
• ادرک_____2 انچ کا ٹکڑا(کاٹ لیں )
• سونف_____ 2چائے کے چمچے
• دار چینی_____1 عدد
• لونگ_____4 عدد
• سیا ہ زیرہ_____1/2 چائے کا چمچہ

ترکیب:
ایک دیگچی میں 8/کپ پانی ڈالیں ۔
گوشت کو دھو کر ا س میں ڈال دیں ۔
ساتھ ہی 1عدد پیاز (کاٹ کر )‘لہسن 6جوے ‘ادرک ‘آدھ چائے کا چمچہ نمک ‘سونف اور دھنیا ثابت کی پو ٹلی بنا کر ڈال دیں اور اتنی دیر پکائیں کہ گوشت گل جائے اور اس میں 4کپ سے برابر پانی را ہ جائے ۔
دیگچی میں سے بوٹیاں علیحدہ کرلیں اور یخنی کو چھان کر علیحدہ رکھ دیں ۔
چاولوں کو دھو کر آدھ گھنٹہ پانی میں بھگودیں ۔
گھی کو گرم کریں اور اس میں پیاز کاٹ کر ڈال دیں ۔
جب پیاز براؤن ہوجائے تو اسے نکال لیں ۔
تمام گرم مصالحے ڈال دیں ۔
دومنٹ بعد 1/2چائے کا چمچہ لہسن پیسٹ ‘1چائے کا چمچہ ادرک پیسٹ ڈال کر بھون لیں ۔
پھر گوشت شامل کرکے تھوڑی تھوڑی دہی ڈال کر بھون لیں ۔
چاول ڈال کر 5منت بھونیں ۔
اب یخنی ملادیں اور پتیلی پر ڈھکنا رکھ دیں ۔
جب ابال آنے لگے تو تھوڑا سا نمک اور براؤن پیاز کی آدھی مقدار شامل کردیں ۔
جب تیار ہوجائے توڈش میں نکال کر براؤن پیاز سے سجا کر سرو کریں ۔
Posted By: Madiha, Lahore

Find out the Mutton Yakhni Pulao Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Rice, Biryani, & Pulao. Mutton Yakhni Pulao is very famous in desi people. At KFoods you can find Mutton Yakhni Pulao and all the urdu recipes in a very easiest way.

Mutton Yakhni Pulao

Mutton Yakhni Pulao in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Rice, Biryani, & Pulao.

Reviews & Comments