اجزاء:
مٹن ------ ایک کلو
ٹماٹر ----- چھ عدد
پیاز ----- چار عدد
ادرک لہسن پیسٹ ------ دو کھانے کے چمچ
پسی لال مرچ ------ ڈیڑھ کھانے کا چمچ
ہلدی ----- دو چائے کے چمچ
چینی ------ ایک کھانے کا چمچ
سرکہ ------ چار کھانے کا چمچ
کوکنگ آئل ------ آدھا کپ
ہرا دھنیا ----- ایک گٹھی
نمک ----- حسب ذائقہ
سلی ------ ایک پیکٹ