اجزاء:
بونڈے کے اجزاﺀ
آلو (ابال کر بھرتہ بنالیں)------- تین عدد
مرغی کی بوٹیاں (ابال لیں) ----- دو سو پچاس گرام
پیاز٬ ہرا دھنیا اور ہری مرچیں (پسی ہوئی) ----- ایک پیالی
املی کا گودا ------ تین کھانے کے چمچ
چاٹ مصالحہ ----- دو کھانے کے چمچ
پسا ہوا گرم مصالحہ ------ ایک کھانے کا چمچ
نمک ------ حسب ذائقہ
آمیزے کے اجزاﺀ
بیسن ------ آدھی پیالی
پسی ہوئی لال مرچ ------ ایک چائے کا چمچ
پسا ہوا لہسن ادرک ------ ایک چائے کا چمچ
نمک ------ حسب ذائقہ
دہی کی چٹنی کے اجزاﺀ
دہی (پھینٹی ہوئی) ----- آدھی پیالی
ہرا دھنیا٬ پودینہ (پسا ہوا) ----- دو کھانے کے چمچ