Monte Cristo Sandwich Recipe in Urdu

Find delicious Monte Cristo Sandwich recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Monte Cristo Sandwich recipe is one of the common and most searched dishes in the Breakfast Menu recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Monte Cristo Sandwich recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Monte Cristo Sandwich
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

7081 Views 1 Comments

مونٹی کریسٹو سینڈوچ
اجزاء:
ڈبل روٹی کے سلائس--------------- آٹھ عدد
چکن بریسٹ--------------- 200گرام
نمک-------------- حسبِ ذائقہ
پسا ہوا لہسن----------------- آدھا چائے کا چمچ
کالی مرچ پسی ہوئی------------------- آدھا چائے کا چمچ
کٹی ہوئی لال مرچ------------ آدھا چائے کا چمچ
سرکہ--------------- دو کھانے کا چمچ
مسٹرڈ پیسٹ----------------- دو چائے کے چمچ
سلائس چیڈر----------------- چیز آٹھ عدد
انڈے----------------- تین عدد
میدہ----------------- دو کھانے کے چمچ
دودھ--------------- دو کھانے کے چمچ
مارجرین یا مکھن---------------- ایک کھانے کا چمچ
کوکنگ آئل------------------------ حسبِ ضرورت
ترکیب:
چکن بریسٹ کو دھو کر دس منٹ فریزر میں رکھیں پھر اس کے پتلے پارچے کاٹ لیں۔
ایک پیالے میں ایک کھانے کا چمچ کوکنگ آئل ، نمک، لہسن، لال مرچ اور سرکہ ڈال کر ملائیں اور اس مکسچر سے چکن کے پارچوں کو میرینیٹ کرلیں اور آدھے گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
گرل پین یا فرائینگ پین میں ہلکا سا کوکنگ آئل لگا کر چکن کے پارچوں کو تیز آنچ پر پانچ سے سات منٹ فرائی کرکے نکال لیں۔
پھیلے ہوئے پیالے میں انڈے ، میدہ، مارجرین یا مکھن ،نمک اور کالی مرچ ڈال کر اچھی طرح پھینٹیں پھر اس میں دودھ ملا کر پھینٹ لیں۔
ڈبل روٹی کے سلائسز پر ہلکا سا مسٹرڈ پیسٹ لگا لیں۔پھر ایک سلائس پر چکن کا فرائی پارچہ رکھ کر اس پر چیز رکھیں پھر پارچہ رکھ کر چیز کی سلائس کرھیں اور اوپر سے دوسری سلائس سے بند کردیں۔
اسی طرح سے سارے سینڈ وچز بنالیں اور انھیں انڈے کے مکسچر میں ڈبو کر رکھ لیں۔
اوون کو 180ڈگری سینٹی گریڈ پر پندرہ سے بیس منٹ پہلے گرم کرلیں اور اوون ٹرے میں برش سے کوکنگ آئل لگا لیں ۔
تیار کئے ہوئے سینڈ وزچز کو ٹرے میں رکھ کر بیک کرنے رکھ دیں۔ جب پانچ سے سات منٹ بعد ایک طرف سے سنہرے ہوجائیں تو احتیاط سے پلٹ کر دوسری طرف سے بھی سنہری کرلیں۔
ان سینڈ وچز میں غذائی اجزاءہونے کی وجہ سے ان کو کھانے کے طور پر تازہ پھلوں کے جوس کے ساتھ پیش کریں ۔
ان سینڈوچز کو حسب ِ پسند ڈیپ فرائی بھی کیا جاسکتا ہے۔
Posted By: saniya,

Find out the Monte Cristo Sandwich Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Breakfast Menu. Monte Cristo Sandwich is very famous in desi people. At KFoods you can find Monte Cristo Sandwich and all the urdu recipes in a very easiest way.

Monte Cristo Sandwich

Monte Cristo Sandwich in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Breakfast Menu.

Tags
  • Monte Cristo Sandwich
  • Monty Kristo Sanwich
Reviews & Comments

Pls. give me some nice picnic dishes like Monte Cristo Sandwich recipe, we have to take our cousins to visit the city. They are here for one week. We will cook many breakfast recipes and choose whichever we should choose everyday. We will go to gardens and water park.

  • Majida, Peshawar