Mix Vegetable In Winter Recipe in Urdu

Find delicious Mix Vegetable In Winter recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Mix Vegetable In Winter recipe is one of the common and most searched dishes in the Vegetables & Pulses recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Mix Vegetable In Winter recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Mix Vegetable In Winter
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

512 Views 0 Comments

مکس سبزی
اجزاء:

۔ پیاز 1 عدد
۔ 4 سے 5 ہری مرچ
۔ ٹماٹر 4 عدد
۔ مٹر 3 پاؤ
۔ گاجر ½ کلو
۔ آلو ½ کلو
۔ 1 شملہ مرچ
۔ پھول گوبھی
۔ نمک حسب ذائقہ
۔ تیل 1 کپ
۔ ادرک لہسن 2 چمچ
۔ کٹی لال مرچ 1 چمچ
۔ لال مرچ 1 چمچ
۔ ہلدی ½ چمچ
۔ زیرہ 1 چمچ
۔ نمک ½ چمچ
۔ چکن پاؤڈر 1 چمچ
۔ کڑاہی گوشت مصالحہ 1 چمچ
۔ کالی مرچ ½ چمچ
۔ گرم مصالحہ ½ چمچ
ترکیب:
۔ سب سے پہلے ایک برتن میں پیاز، ٹماٹر اور ہری مرچ کو 5 سے 7 منٹ 1 گلاس پانی کے ساتھ ابال لیں، ٹھنڈا ہونے کے بعد پیس کر پیسٹ بنا کے رکھ دیں۔
۔ اب دوسرے برتن میں پانی بھر کر اس میں مٹر، گاجر، آلو، پھول گوبھی اور آخر میں شملہ مرچ اور نمک ڈال کر ابال لیں اور چھان کر رکھ دیں۔
۔ مکس سبزی بنانے کے لیئے کڑاہی میں تیل گرم کریں اور ادرک لہسن کا پیسٹ شامل کر کے کڑکڑا لیں، اسکے بعد پیاز ٹماٹر کا پیسٹ ڈال کر بھونیں۔
۔ 5 منٹ بعد اس میں ہلدی، نمک، زیرہ، لال مرچ، کٹی مرچ، چکن پاؤڈر اور کڑاہی مصالحہ ڈال کر اتنا بھونیں کہ تیل الگ ہوجائے، پھر اس میں ابلی ہوئی سبزیاں شامل کر کے پکائیں۔
۔ 5 سے 7 منٹ پکانے کے بعد اس میں کالی مرچ اور گرم مصالحہ ڈال کر مکس کریں۔ آخر میں ادرک ، ہرا دھنیا اور مرچ شامل کر کے چولہا بند کردیں۔
۔ لیجیئے مزیدار مکس سبزی تیار ہے! اسے چاول یا روٹی کے ساتھ پیش کریں۔
Posted By: Salwa Noor, Karachi

Find out the Mix Vegetable In Winter Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Vegetables & Pulses. Mix Vegetable In Winter is very famous in desi people. At KFoods you can find Mix Vegetable In Winter and all the urdu recipes in a very easiest way.

Mix Vegetable In Winter

Mix Vegetable In Winter in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Vegetables & Pulses.

Reviews & Comments