اجزاء:
قیمہ ----- آدھا کلو
پسا ہوا ادرک ----- ایک چائے کا چمچ
دہی ---- ڈیڑھ کھانے کا چمچ
ہری مرچیں ----- ایک سے دو عدد
ہرا دھنیا ----- تھوڑا سا کٹا ہوا
کچا پپیتا ----- پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
تمام مصالحوں کو چاپ کر کے قیمہ میں ملا دیں اور آدھے گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں-
سوس کے لیے
پیاز ----- ایک بڑے سائز کی کٹی ہوئی
ٹماٹر پیوری ----- تین پیالی (ٹماٹروں کو ابال کر اس کا چھلا اتار کر بلینڈر میں بلینڈ کرلیں- ٹماٹر پیوری تیار ہوجائے گی)-
ٹماٹر ----- ایک عدد کٹا ہوا
لہسن ثابت ----- ایک سے دو جوے (کچل لیں)
ہلدی ----- ایک چوتھائی چمچ
نمک ----- حسب ذائقہ
کریم ----- ایک چوتھائی پیالی
پسا گرم مصالحہ ----- آدھا چائے کا چمچ
ہری مرچیں ------ دو سے تین عدد
ہرا دھنیا ----- تھوڑا سا کاٹ لیں-