اجزاء:
مٹن ------ ایک کلو
پیاز ------ دو عدد
ادرک ----- ایک کھانے کا چمچ
لہسن ------ ایک چائے کا چمج
ہرا دھنیا ----- حسب ضرورت
ہرا مرچیں ------ چار سے چھ عدد
گھی ----- آدھا کپ
سرکہ ------ تین کھانے کے چمچ
ٹماٹو پیسٹ ------ دو کھانے کے چمچ
کھویا ----- آدھا کپ
پیسٹ بنانے کے لیے:
تل ------ ایک کھانے کا چمج
رائی ----- ایک کھانے کا چمچ
خشخاش ----- ایک کھانے کا چمچ
پسا گرم مصالحہ ------ ایک چائے کا چمچ
تلہار مرچیں ------ آٹھ عدد
دہی ------ ایک کپ