Matka Kulfi Recipe in Urdu

Matka Kulfi
Recommended By Chef 00.15 To Prep
4 Servings 00.25 To Cook
Tips About Recipe 342 Views
0 Comments

مٹکا قلفی

اجزاء:
• دودھ_____ 1لیٹر
• کریم_____ 1کپ
• کنڈینسڈ_____ 1کپ
• الائچی پاؤڈر_____ آدھ چائے کا چمچ
• پستہ_____ 1چوتھائی کپ
• بادام_____ 1چوتھائی کپ
• روزمیری_____ 1چوتھائی چائے کا چمچ
• ریڈ سیرپ_____ 1کھانے کا چمچ

ایک چوپر میں بادام اور پستہ ڈال کر اچھی طرح چوپ کر لیں اور سائیڈ پر رکھ دیں۔
اب ایک پین میں دودھ درمیانی ہلکی آنچ پر تین سے چار منٹ پکائیں۔
پھر اس میں الائچی پاؤڈر، کنڈینسڈ ملک اور کریم ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے دس سے پندرہ منٹ ہلکی آنچ پر پکائیں۔
اب اس مکسچر میں کٹا ہوا پستہ اور بادام ڈال کر دو سے تین منٹ پکائیں۔
پھر اس مکسچر کو دو برابر حصوں میں کاٹ لیں۔
اب ایک حصے میں گلا ب ایسنز اور ریڈ سیرپ ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
پھر چھوٹے چھوٹے مٹی کے برتنوں میں قلفی کے فلیور بھر دیں اور ان کو فوائل پیپر سے ڈھک دیں اور ربر بینڈ لگا دیں۔
اب رات بھر چھ سے آٹھ گھنٹے فریج میں رکھ دیں۔

Posted By: zubia, karachi

Find out the Matka Kulfi Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Drinks & Shakes. Matka Kulfi is very famous in desi people. At KFoods you can find Matka Kulfi and all the urdu recipes in a very easiest way.

Matka Kulfi

Matka Kulfi in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Drinks & Shakes.

مزید مشروبات ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment