Matka Haleem Recipe in Urdu

Find delicious Matka Haleem recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Matka Haleem recipe is one of the common and most searched dishes in the Dal Recipes recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Matka Haleem recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Matka Haleem
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

1101 Views 0 Comments

مٹکا حلیم
اجزاء:
• گوشت 1 کلو
• پیاز 1 پاؤ
• دھنیا پسا ہوا 1 چمچ
• گندم 1 پاؤ
• دال ماش 1 پاؤ
• دال چنا 1 پاؤ
• تیل 1 پاؤ
• لہسن ادرک پیسٹ 3 چمچ
• نمک 3 چمچ
• دال مسور 1 پاؤ
• مرچ پاؤڈر 3 چمچ
• زیرہ پاؤڈر 1 چمچ
• دھنیا پاؤڈر 1 چمچ
• دال ارہر 1 پاؤ
ترکیب:
٭ تمام دالوں کو دھو کر اچھی طرح ابال لیں۔
٭ ابالنے کے بعد دالوں کو بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کرلیں۔
٭ گوشت دھو کر اس میں ہلدی، دھنیا، لال مرچ، کالی مرچ، گرم مصالحہ اور دہی لگا کر میرینیٹ کرکے رکھ لیں۔
٭ پیاز کاٹ کر اس کو گارنش کے لیے فرائی کرکے رکھ لیں۔
٭ اب ایک پتیلی میں گوشت ڈال کر اچھی طرح پکائیں اور سالن کی گریوی تیار کرلیں۔
٭ گوشت کو بھی ایک مرتبہ بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح ریشہ ریشہ کرلیں یا پھر سل پر پیس لیں۔
٭ اس کے بعد مٹکی میں آئل ڈال کر دالوں کو اچھی طرح بھونیں، جب یہ براؤن رنگت پر آنے لگے تو گوشت اس میں ڈال کر کچھ دیر دم پر رکھیں، پھر اس کو گھونٹ لیں۔
٭ پھر ایک کپڑے میں کوئلہ رکھ کر اس کا دم دیں۔
٭ یوں حلیم بھی جلدی بن جائے گا اور ذائقہ بھی دوبالا ہو جائے گا۔
٭ لیجیے مٹکی کا شاندار حلیم پک کر تیار ہے۔
Posted By: Humaira, Karachi

Find out the Matka Haleem Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Dal Recipes. Matka Haleem is very famous in desi people. At KFoods you can find Matka Haleem and all the urdu recipes in a very easiest way.

Matka Haleem

Matka Haleem in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Dal Recipes.

مزید دال ریسیپی ریسیپیز
Reviews & Comments