Masoor Ki Dal Recipe in Urdu

Masoor Ki Dal

مسور کی دال

اجزاء:
•گوار پھلی _____ تین سو پچاس گرام
•مسور کی دال _____ ایک سو پچیس گرام
•ثابت لال مرچیں _____ چار عدد
•ہینگ _____ چٹکی بھر
•تیل _____ چار کھانے کے چمچ
•رائی _____ ایک چائے کا چمچ
•لیموں کا رس _____ حسب پسند
•نمک _____ حسب ذائقہ

گوار پھلی کو دھو کر ایک انچ کے ٹکڑے کرلیں-
گرم پانی میں تین منٹ ابالیں اور چھان کر الگ رکھ لیں-
اسی پانی میں دال کو آدھے گھنٹے تک بھگو دیں پانی کو پہلے ٹھنڈا کرلیں٬ پھر دال کو بھگوئیں-
دال کو اس پانی سے نتھار کر لال مرچوں اور ہینگ کے ساتھ موٹا گرائنڈ کرلیں-
ایک کڑاہی میں تیل گرم کر کے رائی ڈالیں کڑکڑانے لگے تو آنچ ہلکی کر کے دال پیسٹ ڈالیں-
دو سے تین منٹ تک بھونیں-
پانی جس میں دال بھگوئی تھی ایک سو پچیس ملی لیٹر ڈالیں٬ نمک شامل کریں فوراً پھلی ڈالیں مکس کر کے ہلکی آنچ پر پچیس منٹ پکائیں لیموں کا رس ڈال کر گرم گرم سرو کریں-

Posted By: Ashhad, karachi

Find out the Masoor Ki Dal Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Dal Recipes. Masoor Ki Dal is very famous in desi people. At KFoods you can find Masoor Ki Dal and all the urdu recipes in a very easiest way.

Masoor Ki Dal

Masoor Ki Dal in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Dal Recipes.

مزید دال ریسیپی ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment