مینگو یا چائے کا چھلکا اتار کر کٹ کریں اور اُبال لیں۔ ایک لیٹر پانی کے ساتھ پھر بلینڈ کرکے رکھ دیں۔اب ایک لیٹر پانی میں چینی کو پکا کر پکائیں۔ٹاٹری ڈال کر مکس کرکے چھان لیں۔ٹھنڈا ہونے پر بوتل میں بھر لیں۔یاد رہے بوتل واش کے بعد ڈرائی کرکے 5منٹ اوون میں ضرور رکھیں۔تاکہ اسکوائش خراب نہ ہو۔اب گلاس میں 4کھانے کے چمچے اسکوائش ڈالیں۔ پانی ڈال کر مکس کرلیں۔