گرینڈر میں آم کا گودا٬ ایک کپ کوکونٹ ملک٬ دو چائے کے چمچ شکر٬ آدھا کپ کریم اور برف ڈال کر گرائنڈ کر کے سرونگ گلاسز میں نکالیں (گلاسوں کو آدھا بھرنا ہے) گرائنڈر کو دھو کر اس میں آڑو٬ بقیہ کوکونٹ ملک٬ کریم٬ دو چائے کے چمچ شکر اور برف ڈال کر گرائنڈ کر لیں اور سرونگ گلاسز میں نکالے ہوئے مینگو مسکچر کے اوپر ڈالیں- پودینے کے پتوں اور چیری سے گارنش کر کے سرو کریں-