اجزاء:
آڑو کے ٹکڑے ------ ایک پیالی
آڑو کا جوس ----- ایک پیالی
ناریل کا دودھ ------ آدھی پیالی
چینی کا سیرپ ------ دو کھانے کے چمچ
آئس کریم ------ دو کھانے کے چمچ
کٹی ہوئی برف ------ حسب پسند
خشک میوے (چوپ کیے ہوئے) ----- سجانے کے لیے
پودینے کے پتے ------ سجانے کے لیے