اجزاء:
کوفتے کے اجزاء:
گائے کا قیمہ------------------- 300گرام
پسی ہوئی لال مرچ------------- ایک چائے کا چمچہ
٭تازہ گرم مصالحہ، چاول------ ایک، ایک کھانے کا چمچہ
ادرک ------------------------- ایک انچ کا ٹکڑا
خشخاش ، بھنے ہوئے چنے---- 2,2کھانے کھانے کے چمچے
پسی ہوئی ہلدی، نمک----------- 2/1,2/1 چائے کا چمچہ
سالن کے اجزاء:
پسا ہوا لہسن ادرک------------- 2کھانے کے چمچے
چھوٹی اور بڑی الائچی---------- ایک،ایک عدد
ہری مرچیں
پیاز (باریک کٹی ہوئی)----------- ایک پیالی
ملائی---------------------------- 4/1پیالی+سجانے کے لئے
ٹماٹر (بلینڈر کٹے ہوئے)---------- 2/1-1پیالی
دار چینی------------------------- ایک انچ کا ٹکڑا
پسی ہوئی لال مرچ--------------- ایک چائے کا چمچہ
پسا ہوا گرم مصالحہ-------------- ایک کھانے کا چمچہ
قصوری میتھی------------------- 2چائے کے چمچے
نمک---------------------------- حسبِ ذائقہ
تیل------------------------------ 4/1پیالی