اجزاء:
• چکن بون لیس (کیوب کٹنگ)_____ 400گرام
• نمک_____ حسبِ ذائقہ
• ادرک لہسن پیسٹ_____ 1 کھانے کا چمچ
• لیموں کا رس_____ 1 کھانے کا چمچ
• ہری مرچ_____ 2 عدد
• سفید مرچ پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچ
• دھنیا پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچ
• زیرہ پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچ
• بادام ،کاجواور پستہ پاؤڈر_____ 2 کھانے کے چمچ
• کریم_____ 3 کھانے کے چمچ
• کھانے کاتیل_____ ڈیڑھ کھانے کا چمچ