چکن کی بوٹیوں پر تمام مصالحہ لگا کر ایک سے 2 گھنٹے میری نیٹ کریں۔ اور دم پر لگائیں جب چکن گل جائے تو اس میں کریم مکس کرلیں اور ادرک لگا کر گارنش کریں۔
ٓآخر میں کوئلے کا دم لگائیں۔
ملائی بوٹی تیار ہے۔ پسندیدہ چٹنی اور سلاد کے ساتھ پیش کریں۔
اسی گوشت کو سیخوں پر لگا کر باربی کیو کریں