ایک مکسنگ باﺅل میں200گرام آئسنگ شوگر،4-5عدد انڈے کی سفیدی، 2چائے کے چمچے، بیکنگ پاﺅڈر،ایک کپ میدہ اور چند قطرے ونیلا ایسنس ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔اب ٹرے کو حسبِ ضرورت تیل سے گریس کرلیں۔ بیٹر کو ٹرے پر پھیلائیںاور پہلے سے گرم اوون میں 200ڈگری سینٹی گریڈ پر 20سے25منٹ کے لئے بیک کرلیں۔پھر اسے نکال کر گرم گرم حالت میںٹکڑوں میں کاٹ لیں اور ٹھنڈا کرکے سرو کریں۔