Lucknow Ke Kabab Recipe in Urdu

Lucknow Ke Kabab
Recommended By Chef 00.20 To Prep
4 Servings 00.20 To Cook
Tips About Recipe 896 Views
0 Comments

لکھنؤ کے کباب

اجزاء:
•گاے کا باریک قیمہ_____ 1 کلو
•کچا پپیتہ_____ کھانے کے 3 چمچے
•پیاز_____ (باریک کاٹ لیں) 2 عدد
•گرم مسالہ پاوڈر_____ کھانے کا ایک چمچہ
•ادرک_____ 1چاے کا ایک چمچہ
•لہسن پیسٹ_____ 1چاے کے دو چمچے
•بادام_____ 14 عدد
•لال مرچ پاوڈر_____ 1چاے کے دو چمچے
•تیل_____ کھانے کے 2 چمچے
•نمک_____ حسب زایقہ
•دہی_____ آدھی پیالی

سب سے پہلے قیمے میں پپیتا اور نمک ملا کر آدھے گھنٹے کے لیے رکھ دیں-
اب ایک کڑاہی میں تیل گرم کریں اور اس میں باریک کٹی ھویی پیاز ڈال کر سنہری مایل کر لیں –
اسکے بعد نکال کر ہاتھ سے مسل کر چورا کر لیں پھر قیمہ میں دہی ،لال مرچ،پیاز، ادرک اور چھلے ھوے بادام پیس کر ملا دیں -ساتھ ھی گرم مسالا ،کھانے کے دو چمچے تیل اور لہسن بھی ملا دیں-ایک بیکنگ ٹرے لیںاور قیمے کے گول کباب بنا کر ٹرے میں رکھیں اور اوون میں بیک کریں-
براون ہونے پراوون سے نکال لیں۔پیاز ،ٹماٹر اور لیموں کے ساتھ سرو کریں ۔
مزے دار لکھنو کے کباب تیار ہیں۔

Posted By: Hina, Lahore

Find out the Lucknow Ke Kabab Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Eid Special. Lucknow Ke Kabab is very famous in desi people. At KFoods you can find Lucknow Ke Kabab and all the urdu recipes in a very easiest way.

Lucknow Ke Kabab

Lucknow Ke Kabab in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Eid Special.

مزید عید اسپیشل ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment